راہوالی:شادی شدہ نوجوان اغوا

راہوالی:شادی شدہ نوجوان اغوا

راہوالی(نمائندہ دنیا)شادی شدہ نوجوان اغوا ،لمبانوالی روڈ کے شوکت علی آرائیں کا شادی شدہ 25سالہ بیٹا طاہر پندرہ روز قبل گھر سے کام کاج کے سلسلے میں گھر سے۔

 نکلا جو ابھی تک گھر واپس نہ آیا نہ ہی اسکے بارے میں اطلاع اور سراغ ملا ہے ، قوی شبہ ہے کہ اسے نامعلوم شخص نے اغواء کرلیا ہے ، والد نے تھانہ کینٹ گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کروادیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں