خاتون کی لاش کھیتوں سے برآمد

خاتون کی لاش کھیتوں سے برآمد

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )نامعلوم خاتون کی لاش کھیتوں سے برآمد ہو ئی ۔ نواحی گا ئو ں بھوماں باٹھ کے کھیتوں سے پولیس نے لاش تحویل میں لے لی ، جسم پر تشدد کا کو ئی نشان نہیں ،پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال وزیر آ باد منتقل کردی ۔

نامعلوم خاتون کی لاش کھیتوں سے برآمد ہو ئی ۔ نواحی گا ئو ں بھوماں باٹھ کے کھیتوں سے پولیس نے لاش تحویل میں لے لی ، جسم پر تشدد کا کو ئی نشان نہیں ،پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال وزیر آ باد منتقل کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں