راہوالی:جامعہ مسجد اشرفیہ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب
راہوالی (نامہ نگار)ممبر کنٹونمنٹ بورڈ عرفان چاند بٹ کی کاوش سے سٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر عاطف مشتاق اور کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر عمارہ عمار نے وارڈ نمبر 3محلہ سلامت پورہ راہوالی کی جامعہ مسجد اشرفیہ (گراؤنڈ والی) میں 15لاکھ روپے کی لاگت سے آراو واٹر فلٹر یشن پلانٹ نصب کرادیا ۔
ممبر کنٹونمنٹ بورڈ عرفان چاند بٹ کی کاوش سے سٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر عاطف مشتاق اور کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر عمارہ عمار نے وارڈ نمبر 3محلہ سلامت پورہ راہوالی کی جامعہ مسجد اشرفیہ (گراؤنڈ والی) میں 15لاکھ روپے کی لاگت سے آراو واٹر فلٹر یشن پلانٹ نصب کرادیا ۔