عثمان ذوالنورین سول لائن اور احمد فراز ایس ایچ او جناح روڈ تعینات
گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر محمد ایاز سلیم نے عثمان ذوالنورین ورک کو ایس ایچ او تھانہ سول لائن اور احمد فراز چیمہ کو۔۔۔
ایس ایچ او تھانہ جناح روڈ تعینات کردیا ،واضح رہے کہ تھانہ سول لائن کے سابق ایس ایچ او امتیاز شاہین کو محکمانہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر معطل کردیا گیا تھا ۔