شاہد منظور گجرات چیمبر کی اوورسیز کمیٹی کے وائس چیئرمین مقرر

شاہد منظور گجرات چیمبر کی اوورسیز  کمیٹی کے وائس چیئرمین مقرر

گجرات (نامہ نگار ) صدر گجرا ت چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری باؤ منیر پشاوری نے میاں شاہد منظور کو وائس چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی اوورسیز مقرر کر دیا ۔

گزشتہ روز انہوں نے نوٹیفکیشن گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں دیا۔ اس موقع پر چیئرمین آل سٹینڈنگ کمیٹی وحید الدین، چودھری اکرم منہاس بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں