تتلے عالی:ڈمپنگ پوائنٹ کی جگہ سے مٹی کھدائی شروع

تتلے عالی:ڈمپنگ پوائنٹ کی جگہ سے مٹی کھدائی شروع

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی ڈمپنگ پوائنٹ کی جگہ سے مٹی کھدائی شروع ہو گئی۔ تتلے عالی کی گلیوں،۔

بازاروں محلوں سے صفائی کے بعد اکٹھا ہونے والے کوڑے کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے انتظامیہ نے کامونکی روڈ پر(1) ایکڑ رقبہ کی نشاندہی کی گئی تھی گزشتہ سال اس سے 10/10فٹ گہرائی میں مٹی نکلوانے کیلئے ٹھیکہ بھی دے دیاگیا تھا لیکن اہل علاقہ کی مداخلت اور درخواست بازی کے باعث رک گیا تھا لیکن مقامی افراد کی جانب سے مزکورہ اراضی پر چارہ کاشت کر لیا تھا جس انتظامیہ کی جانب سے ٹریکٹر کے ذریعے ہل چلا کر برباد کر دیا ہے ،انتظامیہ کی جانب سے مذکورہ رقبہ سے مٹی کی کھدائی بھی شروع ہو گئی ہے جسے ٹرالیوں میں لوڈ کرکے بیچا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں