عوام مہنگائی سے تنگ ،ریلیف کہیں نظر نہیں آ رہا :مقررین

عوام مہنگائی سے تنگ ،ریلیف کہیں نظر نہیں آ رہا :مقررین

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار)میڈیا موبائل فورم میں مختلف مکاتب فکر کے افراد نے اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کاشور شرابا اور مہنگائی کی دلدل میں پھنسے عوام بجلی کے بلوں کو ہاتھوں میں لے کر گلی گلی محلہ محلہ یہ سوال کرتے ہوئے ہمار ا کیا قصور ہے۔

میڈیا موبائل فورم میں مختلف مکاتب فکر کے افراد نے اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کاشور شرابا اور مہنگائی کی دلدل میں پھنسے عوام بجلی کے بلوں کو ہاتھوں میں لے کر گلی گلی محلہ محلہ یہ سوال کرتے ہوئے ہمار ا کیا قصور ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں