گجرات :وارداتیں کرنیوالا3رکنی یاسر گینگ گرفتار

 گجرات :وارداتیں  کرنیوالا3رکنی یاسر گینگ گرفتار

گجرات (نامہ نگار )رکشے اور موڑسائیکل چوری کی وارداتیں کرنیوالا3رکنی یاسرعرف یاسرا گینگ گرفتار۔

، 4 رکشے ،3 موڑسائیکلیں مالیتی 8لاکھ75ہزارروپے اور نقدی رقم1لاکھ روپے برآمد کر لی گئی، ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل چوہدری محمد اکرم کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ یسیراحمدSi نے محمد نویدAsi اوردیگر نے گینگ کو گرفتارکیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں