چاول کی قیمتوں میں اضافے پر گجرات رائس کلب کو تشویش

چاول کی قیمتوں میں اضافے پر گجرات رائس کلب کو تشویش

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)گجرات را ئس کلب کا اجلا س گزشتہ رو ز السردار ر ائس ملز میں منعقد ہو ا ، اجلا س کی صدارت صدر را ئس کلب سا جد محمو د چو دھر ی نے کی۔۔۔

 اجلا س میں نئے چا ولو ں کے ر یٹس اور مونجی کی خر ید ا ر ی کے حوالے سے تبا د لہ خیا ل کیا گیا ، اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے سا جد محمو د کا کہنا تھا کہ نئے چا ولو ں کی قیمتو ں میں مز ید اضا فہ ہو سکتا ہے ، چا ولو ں کی ایکسپو ر ٹ کا فی حد تک ہو گئی ہے ، انہو ں نے مزید کہا کہ چا ولو ں کی خر ید و فر و خت کا کا م تیز کر نا چا ہیے ، چا ولو ں کی قیمتو ں میں اضا فہ کا ر و با ر ی کا نقصا ن ہے ، قیمتو ں میں اضا فے سے جہا ں خر ید ا ر پر یشا نی کا شکا ر ہے و ہا ں ر ائس ملز ما لکا ن بھی پر یشا ن ہیں ، حکو مت کو را ئس انڈسٹر ی کیلئے ر یلیف کا اعلا ن کر نا چا ہئے ، سا بق صدورمحمد نو ا ز بٹ ، امجد مجید بٹ کا کہنا تھا معا شی استحکا م کیلئے شر ح سو د میں کمی ضر وری ہے ، حکو مت اگر شر ح سو د میں ایک ہی بار500پو ائنٹس کی کمی کر دیتی تو اس اقد ام سے نہ صرف معا شی سر گر میا ں فر وغ پا تیں بلکہ حکو مت کیلئے بھی فا ئد ہ مند ہو تا ۔چو ہدر ی قیصر محمو د ، چو ہدر ی شا ہد حسن اور عمر ان منیر کا کہنا تھا کا ر وبا ر میں کسی چیز بھی چیز اضا فہ کا ر و با ر کیلئے نقصا ن دہ ثا بت ہو تا ہے ، نئے چا ولو ں کے ر یٹس میں اضا فہ سے عا م آدمی بھی مشکلات کا شکا ر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں