صحت مند معاشرے کیلئے کھیلوں کو فروغ دیا جائے :رضوان حنیف

صحت مند معاشرے کیلئے کھیلوں کو  فروغ دیا جائے :رضوان حنیف

وزیرآباد(نا مہ نگار) صحت مند دماغ جس میں ہوتا ہے اور صحت مند جسم کیلئے کھیلیں اہم کردار ادا کرتی ہیں،صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے زیادہ سے زیادہ کھیلوں کو فروغ دیا جائے کیونکہ۔۔۔

جس معاشرے میں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر رضوان حنیف چڈھا اور پرنسپل مسفرہ مغل نے نجی سکول سسٹم کے سپورٹس گالا کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔سپورٹس گالا میں بچوں کی کثیر تعداد نے حصہ لیا ۔تقریب کے اختتام پر پوزیشن حاصل کرنیوالے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں