ڈاکٹر خالد مقبول کا سلیم عکاس کے انتقال پراظہار افسوس
کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مہاجر رابطہ کونسل کے سیکریٹری جنرل سلیم عکاس کے انتقال پر گہرے دکھ ۔۔
اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے کارکنان غم میں برابر کے شریک ہیں۔