تتلے عالی پریس کلب کی باڈی تحلیل الیکشن 15جنوری کو ہونگے

تتلے عالی پریس کلب کی باڈی تحلیل  الیکشن 15جنوری کو ہونگے

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی پریس کلب کی باڈی توڑ دی گئی۔ حاجی محمد سرفراز نے تتلے عالی پریس کلب کی باڈی توڑ دی اور آئندہ الیکشن کیلئے 15جنوری کی تاریخ دی گئی ہے جس میں تمام امیدواروں کوکاغذات نامزگی وصول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

تتلے عالی پریس کلب کی باڈی توڑ دی گئی۔ حاجی محمد سرفراز نے تتلے عالی پریس کلب کی باڈی توڑ دی اور آئندہ الیکشن کیلئے 15جنوری کی تاریخ دی گئی ہے جس میں تمام امیدواروں کوکاغذات نامزگی وصول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں