سیالکوٹ میں 2پتنگ باز گرفتار
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )پتنگ بازی کرنے والے 2افراد گرفتار کرلئے گئے ۔تھانہ کینٹ کے علاقہ سے شفاقت علی اور اگوکی کے علاقہ سے ذیشان اکبر سے پتنگیں اور ڈور برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔
پتنگ بازی کرنے والے 2افراد گرفتار کرلئے گئے ۔تھانہ کینٹ کے علاقہ سے شفاقت علی اور اگوکی کے علاقہ سے ذیشان اکبر سے پتنگیں اور ڈور برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔