شرافت ناہرا کی قیادت میں گو جرانوالہ بار ترقی کریگی :اویس غلام نبی گجر
قلعہ دیدارسنگھ(نامہ نگار )سیاسی وسماجی شخصیت اویس غلام نبی گجرکا کہنا ہے کہ ہم شرافت علی ناہراکو صدر ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔
یہ کامیابی ان کی انتھک محنت، قانونی شعبے میں گہری بصیرت اور وکلا برادری کیساتھ مثالی تعلقات کا مظہر ہے ، اس موقع پر قلعہ دیدارسنگھ سے وفد میں کاشف وڑائچ’ چیئرمین ندیم سیکھو’چودھری امجد میتلہ’رضوان گورائیہ’ملک اعجازودیگر بھی موجود تھے ’انہوں نے امید ظاہر کی کہ شرافت علی ناہرا کی قیادت گوجرانوالہ بار نئے ترقیاتی اور اصلاحاتی اقدامات کی بنیاد بنے گی ۔