موترہ:دیور کا بھابھی پرتشدد بالوں سے گھسیٹتارہا ،مقدمہ درج
موترہ(نامہ نگار )دیور کا بھابھی پرتشدد بالوں سے گھسیٹتارہا اور کپڑے پھاڑ دئیے موضع کو ٹ جنڈو کی خاتون کومل اپنے گھرمیں موجودتھی کہ اس کا دیور زمان اﷲ گھرمیں گھس آیا اور آتے ہی اس کو تشددکانشانہ بناتے ہوئے بالوں سے گھسیٹا رہا اور کپڑے پھاڑ کرنیم برہنہ کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
دیور کا بھابھی پرتشدد بالوں سے گھسیٹتارہا اور کپڑے پھاڑ دئیے موضع کو ٹ جنڈو کی خاتون کومل اپنے گھرمیں موجودتھی کہ اس کا دیور زمان اﷲ گھرمیں گھس آیا اور آتے ہی اس کو تشددکانشانہ بناتے ہوئے بالوں سے گھسیٹا رہا اور کپڑے پھاڑ کرنیم برہنہ کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔