سیالکوٹ:جنگلات میں آگ سے بچائو کیلئے ریسکیو کی مشقیں
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) جنگلات میں لگنے والی آگ سے بچائواور نقصان کو کم سے کم کرنے کیلئے ریسکیو 1122کی محکمہ جنگلات کے ساتھ ملکر تحصیل پسرور کے علاقہ شہزادہ کے قریب جنگل میں مشق کا انعقادکیا ۔
جنگلات میں لگنے والی آگ سے بچائواور نقصان کو کم سے کم کرنے کیلئے ریسکیو 1122کی محکمہ جنگلات کے ساتھ ملکر تحصیل پسرور کے علاقہ شہزادہ کے قریب جنگل میں مشق کا انعقادکیا ۔