محمد آصف ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز سیالکوٹ تعینات

محمد آصف ڈی ایس پی  ہیڈکوارٹرز سیالکوٹ تعینات

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی ایس پی محمد آصف کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز سیالکوٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی ایس پی محمد آصف کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز سیالکوٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں