ڈپٹی کمشنر کے دورے دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی

 ڈپٹی کمشنر کے دورے دورہ، صفائی  کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح علی پور چوک سے کیلاسکے۔

 علی پور چھٹہ روڈ ، عالم چوک روڈ ،بنیادی مرکز صحت ڈوگرانوالہ کا تفصیلی دورہ، صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی ،جی ڈبلیو ایم سی حکام اور کنٹریکٹرز کو فوری طور پر کلیئر کرانے کے احکامات کیے جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد رب نواز چدھڑ نے تمام علاقوں میں صفائی ستھرائی آپریشن شروع کروادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں