سیالکوٹ:خاتون اور 2بچوں سے زیا دتی کے ملزم گرفتار

سیالکوٹ:خاتون اور 2بچوں  سے زیا دتی کے ملزم گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقے میں 8اور 11سال کے دو بچوں کیساتھ متعدد بار زیادتی کرنے والے ملزم ہارون صادق کو ایس ایچ او انسپکٹر عبد الرزاق نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

علاوہ ازیں خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنے والا ملزم بلال بھی پکڑا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں