ملکوال:ٹرک کی ٹکر ، موٹر سائیکل سوار لڑکا جاں بحق

 ملکوال:ٹرک کی ٹکر ، موٹر سائیکل  سوار لڑکا جاں بحق

ملکوال (سٹی رپورٹر)منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار لڑکا جاں بحق ہو گیا ۔

13سالہ عبداللہ لنگڑیال چھٹی ہونے پر ہمشیرہ کو لینے سکول جارہا تھا کہ مقامی بینک گوجرہ کے سامنے یوٹرن لینے لگا تو ٹرک نے ٹکرمار دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں