کامونکے :گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی ، لڑکے سے بد فعلی

کامونکے :گھر میں گھس کر خاتون  سے زیادتی ، لڑکے سے بد فعلی

کامونکے (نامہ نگار )خاتون کو گھر میں گھس کرزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بتایا گیاہے کہ نواحی گاؤں اکبر گھنوکی کی 25 سالہ خاتون گھر میں اکیلی تھی کہ چھت کے راستے گاؤں کے احسان اللہ نے گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور ملزم5لاکھ روپے بھی لے گیا۔

موضع راجہ بھلہ کے ابوبکر کو ورغلا پھسلا کر کھیتوں میں لیجاکر دلاور،عمیر،ندیم،حسیب اور سمیع اللہ نے بدفعلی کا نشانہ بنایا،اس دوران ملزم متاثرہ لڑکے کی ویڈیو بھی بناتے رہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں