سیالکوٹ:زیر حراست ملزم چھڑانے والے 3افراد گرفتار

 سیالکوٹ:زیر حراست ملزم  چھڑانے والے 3افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) نشہ میں دھت ہو کر کار سرکار میں مداخلت اور ملزم چھڑ انے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ رنگپورہ کے علاقہ ٹیپو چوک میں پولیس نے اے ایس آئی شاہد کی رپورٹ پر ملزم چھڑانے کے الزام میں کامران، ارسلان اور نعمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں