انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

وزیرآباد(نامہ نگار)کوٹلہ پیراں کی مشہور مذہبی اور سماجی شخصیت پیر سید عامر عباس گیلانی کے ماموں سید ارشاد علی گیلانی مختصر علالت کے بعد امریکہ میں انتقال کرگئے۔

 مرحوم کی غائبانہ نماز جنازہ آج 15 فروری بعد از نماز عصر کوٹلہ پیراں میں ادا کی جائے گی، نماز جنازہ پیر سید عامر عباس گیلانی پڑھائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں