ڈاکٹر لبنیٰ پرنسل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ گرلز کالج سیٹلائٹ ٹائون تعینات

ڈاکٹر لبنیٰ پرنسل گورنمنٹ  پوسٹ گریجوایٹ گرلز کالج  سیٹلائٹ ٹائون تعینات

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ڈاکٹر لبنیٰ اخلاق خان کو پرنسل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ گرلز کالج سیٹلائٹ ٹائون تعینات کر دیا گیا۔

انہوں نے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا۔ انہوں نے 3 سال بطور پرنسپل گورنمنٹ ہوم اکنامکس کالج میں فرائض سر انجام د ئیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں