قرآن کے حقیقی پیغام تک رسائی کیلئے سیرتِ نبویؐ کا مطالعہ ناگزیر ڈاکٹر شاہ معین الدین ہاشمی

قرآن کے حقیقی پیغام تک رسائی کیلئے سیرتِ  نبویؐ کا مطالعہ ناگزیر ڈاکٹر شاہ معین الدین ہاشمی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سیرت النبیؐ کے موضوع پر فکری نشست کا انعقاد کیا گیا۔

 شعبہ سیرت سٹڈیز کے چیئرمین ڈاکٹر شاہ معین الدین ہاشمی نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کو صحیح معنوں میں سمجھنے، اللہ کی ذات و صفات کی معرفت حاصل کرنے اور قرآنِ مجید کے حقیقی پیغام تک رسائی کے لیے سیرتِ طیبہؐ کا مطالعہ ناگزیر ہے ۔ حضورؐ کی حیاتِ مبارکہ قرآنِ کریم کی عملی تفسیر ہے جس کے بغیر دینِ اسلام کی مکمل اور درست تفہیم ممکن نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں