گجرات :سول لائن پولیس نے اشتہاری کو گرفتار کر لیا

گجرات :سول لائن پولیس  نے اشتہاری کو گرفتار کر لیا

گجرات (نامہ نگار)تھانہ سول لائن پولیس نے اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔سب انسپکٹر فیض احمد تھانہ سول لائن نے ایف آئی آر 995/24-489 میں مطلوب تیمور غلام کو اسلام آباد سے گرفتار کیا اور انہیں کارروائی مکمل کر کے جیل بھیج دیا۔

 تیمور غلام نے لوگوں کوجعلی چیک د ئیے ہوئے تھے ، 6لاکھ 60 ہزار روپے کے جعلی چیک کے مقدمہ میں ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ عدالت میں پیش نہ ہونے پر تیمور غلام کو اشتہاری قرار دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں