سیالکوٹ :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی

سیالکوٹ :نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے شہری شدید زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نامعلو م افراد کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی ہو گیا۔

تھانہ پھلورہ کے علاقہ ڈوگرانوالی منیالہ روڈ پر نامعلوم افراد نے کوٹلی لوہاراں مغربی دریا بدر کے رہائشی جہانگیر عباس عرف ملک جانی کو گولی مار کر زخمی کر دیا ، پولیس نے ریسکیو 1122کے ذریعے ملک جانی کو زخمی حالت میںہسپتال  منتقل کر دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں