سیالکوٹ2:افراد سے آ ئس برآ مد

سیالکوٹ2:افراد  سے آ ئس برآ مد

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )مختلف واقعات میں 2افراد سے آئس برآمد کر لی گئی۔

تھانہ کوٹلی سیدا میر کے علاقہ میں شہباز سے 120گرام آئس اور غلام مرتضیٰ سے 120گرام آئس برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں