ڈسکہ :نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کر لی

ڈسکہ (نمائندہ دنیا )نامعلوم وجوہات پر17 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
موترہ کا عاصم سول ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا، موترہ پولیس نے لاش سول ہسپتال منتقل کر کے کارروائی کاآغاز کردیا۔