حافظ آباد:مولانا عبدالرشید رضوی انتقال کرگئے

حافظ آباد:مولانا عبدالرشید  رضوی انتقال کرگئے

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دُنیا )بزرگ عالم دین اورجماعت رضائے مصطفے ٰ پاکستان کے رہنما مولانا حاجی محمد عبدالرشید رضوی80برس کی عمر میں نتھوسویا میں انتقال کرگئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نمازِ جنازہ میں نامور علما و مشائخ اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ختم قل 27 مارچ بروز جمعرات بعد نماز عصر جامع مسجد غوثیہ رضویہ نتھوسویا میں ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں