گجرات:پٹواری راشد چودھر ی کرپشن،عوامی شکایات پر معطل

گجرات:پٹواری راشد چودھر ی  کرپشن،عوامی شکایات پر معطل

گجرات( سٹی رپورٹر )سٹی شہر کا راشد چودھر ی پٹواری کرپشن آور عوامی شکایات پر معطل کر دیا گیا یاد رہیں کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سٹی شہر کے دفتر میں عوام خوار ہوتی رہتی ہے پرائیویٹ عملہ کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے کیا مجال ہے کہ کسی سائل کا میرٹ والا کام بھی پیسے کے بغیر کر دے دفتر میں پرائیویٹ منشی لاکھوں روپے کی دیہاڑیاں لگا رہیں ہے سب سے زیادہ کرپشن لوٹ مار سٹی شہر کے پٹوار خانے کے دفتر میں ہو رہی ہے ، لگتا ہے ان پرائیویٹ منشیوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں