قمر زما ن کائرہ کے بیٹے ، بھتیجے کی دعوت ولیمہ ،سیاسی رہنمائوں کا اکٹھ

قمر زما ن کائرہ کے بیٹے ، بھتیجے کی دعوت ولیمہ ،سیاسی رہنمائوں کا اکٹھ

لالہ موسیٰ ،گلیانہ ،گجرات (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار، سٹی رپورٹر)سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے حمزہ قمر کائرہ،۔۔

بھتیجے شجاع طاہر کائرہ کی دعوت ولیمہ میں ملک بھر سے سیاسی و سماجی رہنمائوں نے شرکت کی ،سی ای اودنیامیڈیاگروپ میاں عامرمحمودبھی شریک ہوئے ، معزز مہمانوں میں وزیراعظم آزاد جموں کشمیر انوار الحق،وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ،سیکر ٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ،مرکزی رہنما پی ٹی آ ئی عمیر نیازی ، فواد چودھری ،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر،گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی ، شیری رحمن،اعتزاز احسن، کیپٹن(ر)صفدر سمیت سینکڑوں افراد شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں