تجاوزات اور قبضہ مافیا کیخلاف کاررو ائی ، ملازمین میں ایوارڈ تقسیم

تجاوزات اور قبضہ مافیا کیخلاف  کاررو ائی ، ملازمین میں ایوارڈ تقسیم

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )کمشنر آفس میں منعقدہ تقریب میں انجمن تاجران سیالکوٹی گیٹ کی جانب سے نوید حیدر شیرازی کی زیر نگرانی شہر بھر سے تجاوزات اور قبضہ مافیا کیخلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے۔۔

 پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن حیدر علی چٹھہ ،لینڈ انکروچمنٹ سپرنٹنڈنٹ رحمت علی انصاری ،انسپکٹر عرفان نسیم بٹ سمیت دیگر ملازمین کو بیسٹ کارکردگی ایوارڈ د ئیے گئے۔، تقریب میں مختلف بازاروں کے صدور نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں