کامونکے :نامعلوم افراد نے خاتون کو اغوا کرلیا

کامونکے :نامعلوم افراد  نے خاتون کو اغوا کرلیا

کامونکے (نامہ نگار ) نامعلوم افراد شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے لے گئے۔ڈھلانوالی کے وقاص کی بھابھی علامہ اقبال ہسپتال سے دوا لینے گئی ہوئی تھی۔۔

 جس کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں