فوڈ اتھارٹیز کی کارروائی 50ہزارلٹر مضرصحت دودھ تلف
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد فوڈ اتھارٹی و پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ویجیلینس ٹیموں نے محمدی ٹاؤن کھنہ سیداں میں آپریشن کرتے ہوئے۔۔۔
روز انہ ایک لاکھ لٹر جعلی دودھ تیار کرنے والا یونٹ سیل کر دیا۔2مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ 50 ہزار لٹرجعلی دودھ، 105 بیگ پاؤڈر اور 250 ٹین آئل ضبط کر کے تلف کر دیا۔اس واقعے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔