اعلیٰ کارکردگی پر ٹریفک وارڈن اور کانسٹیبل کو تعریفی سرٹیفکیٹ نقد انعام سے نوازا گیا

اعلیٰ کارکردگی پر ٹریفک وارڈن  اور کانسٹیبل کو تعریفی سرٹیفکیٹ نقد انعام سے نوازا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آر پی اومحمدشہزاد آصف خان نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ٹریفک پولیس سرگودہا کے سینئر ٹریفک وارڈن محمد اعظم جبکہ آر پی او آفس میں تعینات کا نسٹیبل محمد اویس افضل کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔

 یہ انعامات ٹریفک قوانین کی موثر آگاہی مہم چلانے پر دیے گئے جس کے انتہائی مثبت اثرات سامنے آئے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی شرح کم ہوئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں