مشتاق احمد وڑائچ کی والدہ کی وفات پر تعلیم سے وابستہ شخصیات کا اظہار تعزیت

مشتاق احمد وڑائچ کی والدہ کی وفات پر  تعلیم سے وابستہ شخصیات کا اظہار تعزیت

گلیا نہ (نامہ نگار)چودھری مشتاق احمد وڑائچ ایم ای اے کی والدہ کی وفات پر محکمہ تعلیم سے وابستہ شخصیات کا اظہار تعزیت ۔

اظہار تعزیت کرنیوالوں میں ساجد ندیم نت صدر پنجاب ٹیچرز یونین گجرات، ملک اعجاز حسین جوڑا،چوہدری ضیا وڑائچ،طارق مصطفی اعوان چیئرمین پنجاب ٹیچرز یونین کھاریاں،راجہ آ فتاب احمد جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین کھاریاں ،چوہدری مست عمران ،محمد فاروق ،محمد افضل جلالپور جٹاں نے اظہار تعزیت کیا۔ اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں