پولیس لائن حافظ آبادمیں سکول میں ڈرائیونگ کیلئے کلاسز کا آغاز

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ،نامہ نگار )محکمہ ٹریفک کے زیر اہتما۔۔م پولیس لائن حافظ آبادمیں قائم ڈرائیونگ سکول میں ۔۔
ڈرائیونگ کیلئے کلاسز کا آغاز کردیا گیا۔ڈی ایس پی ٹریفک رائے ملازم حسین کے مطابق مذکورہ سکول میں ٹریننگ مکمل کرنے والے امیدواان کو سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا جائے گااور انہیں ٹریفک کے قوانین کے ساتھ ساتھ تمام حفاظتی تدابیر سے بھی روشناس کرایا جائے گا۔