کامونکے :ہم زلف پر حملہ کرنے والا اپنی ہی فائرنگ سے شدید زخمی

کامونکے :ہم زلف پر حملہ کرنے  والا اپنی ہی فائرنگ سے شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار )ہم زلف پر حملہ کرنے والا اپنی ہی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا۔بتایا گیاہے۔۔

 کہ محلہ اسلام آباد کے رہائشی ذوالفقار کے ہم زلف نوشہرہ روڈ کے عتیق احمد کو شک تھا کہ اُسکی بیوی سے ذوالفقار نے ناجائز تعلقات استوار کررکھے ہیں۔گزشتہ روز اسی بناپر عتیق نے گھر میں گھس کر ذوالفقار پر حملہ کردیا لیکن اس دوران وہ خود ہی اپنی فائرنگ سے شدیدزخمی ہوگیا۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں