سیدعقیل عباس شاہ شیعہ رہبر کمیٹی گجرات کے صدر منتخب

سیدعقیل عباس شاہ شیعہ رہبر کمیٹی گجرات کے صدر منتخب

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر ) شیعہ رہبرکمیٹی ضلع گجرات کا قیام ، عمل میں آ گیا ،سیدعقیل عباس شاہ کو ضلع گجرات کاصدر منتخب کیا گیا۔

 شیعہ رہبرکمیٹی ضلع گجرات کا اجلاس ڈیرہ سیدطالب حسین شاہ معین الدین پورسیداں پرمنعقد ہوا جس میں تمام شیعہ کمیونٹی کی قومی جماعتوں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں