گجرات :مسلم ،کٹڑہ ، موتی بازار میں سیوریج نالوں،ٹف ٹائل کے کاموں کا افتتاح

گجرات :مسلم ،کٹڑہ ، موتی بازار میں سیوریج  نالوں،ٹف ٹائل کے کاموں کا افتتاح

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)وفاقی وزیر اوورسیز و انسانی حقوق چودھری سالک حسین کے 3 کروڑ روپے کے فنڈز سے مین مسلم بازار،کٹڑہ بازار، موتی بازار میں۔۔۔

سیوریج نالوں اور ٹف ٹائل کے کام کا افتتاح پولیٹکل سیکرٹری حافظ عقیل جلیل نے مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ، صدر مسلم بازار ندیم اکرم بٹ کے ہمراہ کر دیا ۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ کے سب انجینئر سید ثاقب شاہ نے حافظ عقیل جلیل اور بازار کے تمام عہدیدار وں کو ترقیاتی کاموں بارے بریفنگ دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں