بجلی چور ی پر 7افراد پکڑ ے گئے
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ روپرٹر )بجلی چوری کرنے والے 7افراد پکڑے گئے ۔
پولیس نے گیپکو حکام کی رپورٹ پر سلامت علی، جون غنی، غلام مرتضیٰ ،ابرار، اکمل وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے