موترہ:فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد شدید زخمی

موترہ(نامہ نگار)دو مختلف واقعات میں 10 افراد نے فائرنگ کرکے 2افرا د کو شدیدزخمی کردیا ۔۔
پہلے واقعہ میں موضع کوٹ موکھل کے منور کو بابر ’حسنین ’حنان ’سفیان اور 3 نامعلو م افراد نے گولی مارکر زخمی کردیا۔دوسرے واقعہ میں ڈسکہ کے رہائشی خطاب کے بھائی کو علی رضا ’احمد اور ایک نامعلو م شخص نے فائرنگ کرکے شدیدزخمی کردیا، زخمیوں کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا۔