دال چنا مقررہ نرخوں سے زائد پرفروخت کرنے پرمقدمہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)چنے کی دال گورنمنٹ نرخ سے زائد نرخ پر فروخت کرنے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج ۔
سپیشل پرائس مجسٹریٹ تحصیل سمبڑیال چودھری اختر حسین باگڑی نے چھاپہ مارکر چنے کی دال گورنمنٹ نرخ 275 کی بجائے 290 روپے میں فروخت کرنے پر محمد عثمان علی ولد اصغر علی کیخلاف تھانہ سمبڑیال میں مقدمہ درج کرادیا ہے ۔