موترہ :گندم کوآگ لگانے پر 5ملزموں پر مقدمہ
ڈسکہ ،موترہ(نامہ نگار) گندم کو آگ لگانے پر پانچ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج تھانہ موترہ کے علاقہ پیروچک کی خاتون یاسمین نے پولیس کودرخواست دی۔
کہ ملزمان حمزہ ڈوگر’ گوگاڈوگر’بابر ڈوگر اور دو نامعلو م نے اس کی دس کنال پر لگی فصل گندم کو آگ لگادی ہے جس کی وجہ سے اس کی فصل جل کر خاکستر ہوگئی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔