کمرشل مارکیٹ پر قبضے کی کوشش

کمرشل مارکیٹ  پر قبضے کی کوشش

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر،نمائندہ دنیا) بااثرافراد کی اوورسیز پاکستانی کی کمرشل مارکیٹ پر قبضے کی کوشش، مزاحمت پر تشددکرکے زخمی کردیا۔

 بتایا گیا ہے کہ موضع مجوچک میں واقع کمرشل مارکیٹ پر قبضے کی کوشش کے دوران اوورسیز پاکستانی جاوید اقبال اور دیگر افراد پر بہیمانہ تشدد کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں