4ملزموں نے لڑکی کواغوا کرلیا

4ملزموں نے لڑکی کواغوا کرلیا

ڈسکہ ،موترہ،میانوالی بنگلہ(نامہ نگار،نمائندہ خصوصی)چار ملزمان نے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا۔

 ڈسکہ کی خاتون فوزیہ بی بی نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کی جواں سالہ پوتی کو ملزمان ذوالقرنین ’عمر دراز اور دو نامعلو م نے حرام کاری کی نیت سے اغوا کرلیا ہے ، پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں