عتیق شیخ ایم ایس گوجرانوالہ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال تعینات

 عتیق شیخ ایم ایس گوجرانوالہ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال تعینات

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) پنجاب حکومت نے ڈاکٹر عتیق احمد شیخ کو گوجرانوالہ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کردیا۔

ڈاکٹر عتیق احمد شیخ گریڈ 20 کے آفیسر ہیں اور اس سے قبل پرنسپل میڈیکل آفیسر کی سیٹ پر تعینات تھے ، پنجاب حکومت نے تعیناتی کی منظوری دے دی۔ دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں