لالہ موسیٰ2:سالہ بچی پا نی والی بالٹی میں ڈوب کر جاں بحق

لالہ موسیٰ2:سالہ بچی پا نی والی  بالٹی میں ڈوب کر جاں بحق

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )دو سالہ بچی پانی کی بالٹی میں ڈوب کرجاں بحق ہو گئی ۔ محلہ کائرہ کے رہائشی سیدگل شاہ کی اہلیہ دوا لینے گئی ہو ئی تھی کہ بچی کھیلتے واش روم میں چلی گئی اور بالٹی میں ڈوب گئی۔

دو سالہ بچی پانی کی بالٹی میں ڈوب کرجاں بحق ہو گئی ۔ محلہ کائرہ کے رہائشی سیدگل شاہ کی اہلیہ دوا لینے گئی ہو ئی تھی کہ بچی کھیلتے واش روم میں چلی گئی اور بالٹی میں ڈوب گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں