موترہ:خاوند نے ساتھیوں سے ملکر اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
موترہ(نامہ نگار)خاوند نے ساتھیوں کیساتھ ملکر بیوی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ موضع کوٹلی خانوں کے اعظم کی ہمشیرہ نے ٹیلی فون پر بتایا۔۔
کہ اس کا خاوند معظم نواز اپنے ساتھیوں گل نواز ’وقاص اور رفیق کے سا تھ ملکر اسے تشددکانشانہ بنارہا ہے ، وہ بھتیجے کے ہمراہ ہمشیرہ کے گھر گیاتو ملزموں نے انہیں بھی تشددکانشانہ بناڈالا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔